وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کااعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ناراض بلوچوں کومنانے کے لیے ان سے مذاکرات کرنے کااعلان کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونے ناراض بلوچوں کومنانے کے لیے ان سے مذاکرات کرنے کااعلان کیاانہوں نے کہا کہ تمام ناراض بلوچ رہنماؤں کیساتھ بات چیت ہوگی۔