غلافِ کعبہ تبدیل

(قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، 200 ہنرمندوں نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا . ذرائع کے مطابق غلاف کعبہ کے لیے 670 کلو خالص سونا اور ریشم استعمال کیا گیا اور اس کی تیاری پر 20لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے .

کورونا کے باعث غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا وقت تبدیل کیا گیا تھا . واضح رہے کہ اس سال کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار ملکی اور غیر ملکی حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں