پاکستانی بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے بڑے ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی۔۔ٹیم میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں،شائقین کیلئےبڑی خبر

ڈھاکا  (قدرت روزنامہ)پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ڈھاکا میں شروع ہوگا . دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقراررکھنے کے لئے پرعزم پاکستانی اسکواڈ نے میرپورڈھاکا میں پریکٹس کی .

آپشنل ٹریننگ سیشن میں پانچ کرکٹرز نے حصہ لیا تاہم فیلڈنگ، بولنگ اوربیٹنگ کے پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے بھرپورشرکت کی . پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں 0 . 1 کی برتری حاصل ہے . پاکستان نے چٹگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کوشکست دی تھی . . .

متعلقہ خبریں