کراچی میں کل سے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

مجموعی درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ متوقع


کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں کل سے زیادہ تر تیز دھوپ اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق مجموعی درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ متوقع ہے۔
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے۔
کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

WhatsApp
Get Alert