ٹورازم کو فروغ دینے کے لئے پاکستان ریلویز اور گندہار مابین اسٹیم سفاری ٹرین چلائی جا رہی ہے، وزارت ریلوے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ٹورازم کو فروغ دینے کے لئے پاکستان ریلویز اور گندہار مابین اسٹیم سفاری ٹرین چلائی جا رہی ہے۔

جس سے ٹوریزم کو فروغ دینا ہے یہ ٹرین مورخہ 2021-12-03 سے 2021-12-10 تک چلائی جائی گئی جس میں ملکی اور غیر ملکی سفارا شامل ہوں گے۔ یہ ٹرین اٹک خورد سے نوشہرہ تک چلائی جائے گی جس میں مختلف اسٹیشنز کی سیر اور ان کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

25 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago