انٹر بینک میں ڈالر کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 176 روپت 77 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ہفتے بھر میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 179 سے بڑھ کر 179 اعشاریہ 50 پر بند ہوا ہے . دوسری جانب ادارہ شماریات نے بھی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں زیرو اعشاریہ 48 فیصد کمی واقع ہوئی ہے . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے . ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ڈالر بے لگا رہا اور کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1 اعشاریہ 31 روپے مہنگا ہوا جبکہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 175 اعشاریہ 46 سے بڑھ کر 176 اعشاریہ 77 پر بند ہوا .
متعلقہ خبریں