راولپنڈی (قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ آرمی چیف نے داسو واقعے میں چینی شہریوں کے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور چین کی حکومت، عوام، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہر مشکل کے ساتھی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتی ہے، پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کو مکمل تعاون، سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، ہم امن کے لیے کام کر رہے ہیں۔ پاک، چین تذویراتی تعاون کے در پےعناصر کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…