ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

انقرہ (قدرت روزنامہ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی ، طیب اردگان کی سکیورٹی پر مامور گاڑی میں بم نصب کیا گیا‘ ایک ریمورٹ کنٹرول بم پولیس وین کے ساتھ نصب تھا لیکن ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے بم ڈیوائس کو فعال ہونے سے پہلے ہی ناکارہ کردیا۔

ترک میڈیا کے مطابق ترک صدرپر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم ترکی کی پولیس نے طیب اردگان پر حملے کی اس سازش کو نا کام بنا دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ترکی کے شہر سیتی میں ہونے والی ریلی کے دوران حملے کی کوشش کی گئی ، جس کے لیے طیب اردگان کی سکیورٹی پر مامور گاڑی میں بم نصب کیا گیا جب کہ ایک ریمورٹ کنٹرول بم پولیس وین کے ساتھ نصب تھا لیکن ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے بم ڈیوائس کو فعال ہونے سے پہلے ہی ناکارہ کردیا۔

Recent Posts

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

22 mins ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

35 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

41 mins ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

44 mins ago

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو…

50 mins ago

تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار

گجرات(قدرت روزنامہ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ…

1 hour ago