نوپارکنگ ایریا میں موٹرئیکلیں پارک کرنے پر دکانداروں نے ٹریفک عملے کی پٹائی کردی۔۔۔حیران کن واقع پیش آیا

کراچی(قدرت روزنامہ)دکاندار ٹریفک پولیس اہلکار پر ٹوٹ پڑے، نو پارکنگ سے
موٹر سائیکل اٹھانے والے اہلکاروں کے کپڑے بھی پھاڑدیئے، پولیس نے ت ش د د کرنے والے افراد کو دھرلیا۔تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے صدر کے علاقے زینب النساء اسٹریٹ پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں نے ٹریفک پولیس عملے پرت ش د د کیا، موٹرسائیکل لفٹ کرنے پر دکانداروں نے کانسٹیبل اور لفٹنگ عملے پر ت ش د د کیا۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتعل دکانداروں نے کانسٹیبل کی وردی بھی پھاڑ دی،10سے زائد دکانداروں نے ٹریفک پولیس عملے پرت ش د د کیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ اہلکار کی مدعیت میں پریڈی تھانے میں درج کرلیا، پریڈی پولیس نے5افراد کو گرفتار کرلیا تشدد میں ملوث باقی ملزمان تاحال فرار ہیں، ایف آئی آر میں اہلکاروں پرت ش د د اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

6 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

7 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

8 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

8 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

8 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

8 hours ago