نوپارکنگ ایریا میں موٹرئیکلیں پارک کرنے پر دکانداروں نے ٹریفک عملے کی پٹائی کردی۔۔۔حیران کن واقع پیش آیا

کراچی(قدرت روزنامہ)دکاندار ٹریفک پولیس اہلکار پر ٹوٹ پڑے، نو پارکنگ سے موٹر سائیکل اٹھانے والے اہلکاروں کے کپڑے بھی پھاڑدیئے، پولیس نے ت ش د د کرنے والے افراد کو دھرلیا . تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے صدر کے علاقے زینب النساء اسٹریٹ پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں نے ٹریفک پولیس عملے پرت ش د د کیا، موٹرسائیکل لفٹ کرنے پر دکانداروں نے کانسٹیبل اور لفٹنگ عملے پر ت ش د د کیا .

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتعل دکانداروں نے کانسٹیبل کی وردی بھی پھاڑ دی،10سے زائد دکانداروں نے ٹریفک پولیس عملے پرت ش د د کیا . پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ اہلکار کی مدعیت میں پریڈی تھانے میں درج کرلیا، پریڈی پولیس نے5افراد کو گرفتار کرلیا تشدد میں ملوث باقی ملزمان تاحال فرار ہیں، ایف آئی آر میں اہلکاروں پرت ش د د اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں . . .

متعلقہ خبریں