توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں . .

سٹیج کی دنیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈ کی گئی نازیبا ویڈیوز لیک کردی گئیں . نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق جن سٹیج اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں ان میں مہک نور، زارا خان اور سلک شامل ہیں . اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز خفیہ کیمروں کی مدد سے میک اپ روم میں بنائی گئی ہیں . کیمرے شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں شیشے کے پیچھے چھپائے گئے تھے . دوسری جانب شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز سے اظہار لا تعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کسی ملازم نے نہیں بنائیں، ویڈیوز بنانے والے کو تلاش کیا جا رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں