اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم نے فردوس عاشق اعوان کو پنجاب میں حکومتی کارکردگی نمایاں کرنے کی ہدایت کی ہے۔
خیال رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن مہم میں شریک ہونے کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔انہوں نے وزیراعظم سے اپیل کی تھی کہ مجھے حلقے میں کھل کر کھیلنے کی اجازت دی جائے۔واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی پاداش میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹسز کا سامنا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…