وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون ، موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب اور خارجہ پالیسی پر بات چیت کی گئی۔
یاد رہے اس وقت مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لئے دونوں جماعتوں کی جانب سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

WhatsApp
Get Alert