10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی . .

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے . سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو گرین لائن بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے . یاد رہے کہ اس سے قبل اسد عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن بس منصوبے کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کا افتتاح کریں گے . . .

متعلقہ خبریں