اسلام آباد(قدرت روزنامہ)10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی ۔۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو گرین لائن بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسد عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن بس منصوبے کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کا افتتاح کریں گے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…
نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…
پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…