برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی جاسوسی سے متعلق رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی جاسوسی سے متعلق رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں۔ خیال رہے کہ غیر ملکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگسس کی مدد سے فونز کو ہیک کیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ اس میں وزیراعظم عمران خان اور مختلف
ممالک کے سربراہان سمیت تقریباً 50 ہزار سے زائد لوگوں کا فون نمبر شامل ہے۔موبائل فون ہیکنگ پر ردِ عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ برطانوی اخبار میں جاسوسی سے متعلق رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں۔انھوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے جاسوسی کے لیے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کیا۔

Recent Posts

فری لانسرز کے لیے خوشخبری: پی ٹی اے کی جانب سے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…

4 mins ago

پاکستان اور یونیسیف کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…

11 mins ago

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…

21 mins ago

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

1 hour ago

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

1 hour ago

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…

2 hours ago