سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری، آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا جائے گا

اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کررہے ہیں،ذرائع


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کررہے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا جائے گا، اعلیٰ عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ سے متعلق بھی غور کیا جائے گا۔

WhatsApp
Get Alert