علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کو پھر خیرباد کہہ دیا، اس بار وجہ کیا بنی؟


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کردی ہیں۔

علیزے شاہ نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور آج ان کا شمار پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، جنہوں نے بہت کم وقت اور کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں غیر معمولی شہرت حاصل کی۔

بے پناہ شہرت و کامیابی کے باوجود اداکارہ ذہنی تناؤ کا شکار رہی ہیں جس کا ذکر انہوں نے وقتاً فوقتاً اپنی مختلف سوشل میڈیا پوسٹ میں کھل کر کیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert