چوہدری نثارکون سی سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے ہیں؟سینئرتجزیہ کارہارون رشید نےناقابل یقین ا نکشاف کرڈالا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئرتجزیہ کارہارون رشید نے کہاکہ چوہدری نثارکامعاملہ پہلےمعلق رہالیکن اب وہ سرگرم ہوگئے ہیں۔چوہدری نثاراپنے دوستوں کوبلاکرمشورے کررہے ہیںجبکہ دوسری جانب وہ اپنے حلقے میں چھوٹے چھوٹے سیاسی اجتماعات بھی کررہے ہیں۔انہیں احسا س ہو گیاہے کہ ان کا بہت ساوقت رائیگاں ہوگیاہے۔چوہدری نثارچونکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئرسیاستدان رہے ہیں اورمتعددمرتبہ وزیربھی رہ چکے ہیں وہ اس مخمصے میں تھے کہ اگرمیں پاکستان تحریک انصاف
میں شامل ہوجاتاہوں تون لیگ والے کیاکہیں گے اورمیرے بارے میں کیاسوچیں گے۔ہارون رشید نے کہاکہ تمام اشارے ہیں کہ وہ اب تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہیں اوروہ پی ٹی آئی میں الیکشن کے قریب شامل ہوں گے۔اوراس کی وجہ ان کاتجزیہ ہے جس کہ وجہ سے میں نتیجہ اخذکیا۔وہ کہتے ہیں کہ شہباز شریف والاآپشن نہیں ہوسکتا۔ان کاتعلق توشہباز شریف سے ہے ۔نواز شریف توانہیں گنوارانہیں کرتےاورمریم بھی ان سے تعلق نہیں رکھناچاہتیںپرویز رشید نے ان کوٹکٹ دینے کی مخالفت کی۔یہ سارے لوگ ان کے مخالف ہیں۔شہباز شریف کوان کاخاندان قبول کرنے کوتیارنہیں ہے۔شہباز شریف کہتے ہیں کہ مفاہمت کے ساتھ سیاست ہوسکتی ہے دشمنی کے ساتھ نہیں ہوسکتی اورشہباز شریف کایہ بیانیہ ان کے ساتھ قبرتک جائے گا۔ک ش میر الیکشن میں بھی وہ سرگرم نہیں ہیں اوروہ وہاں نہیں گئے۔

Recent Posts

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

1 min ago

وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی…

13 mins ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…

42 mins ago

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی…

45 mins ago

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

کولالمپور (قدرت روزنامہ) پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ…

48 mins ago

عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟ عطا تارڑ کا سوال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کا ہے کہ 9 مئی…

58 mins ago