وہ 5 نشانیاں کون سی ہیں جن کے سامنے آنے پر ہارمونز ٹیسٹ فوراً کروالینا چاہیے

(قدرت روزنامہ)ہارمونز انسانی جسم کے اندر موجود وہ اہم کیمیائی اور طبعی اجزاء سمجھے جاتے ہیں جن کے کام میں ایک سیکنڈ کی بھی تبدیلی آجائے تو انسانی جسم ایک نہیں دس بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کا سب سے زیادہ اثر خواتین کی صحت پر پڑتا ہے اور نہ صرف ماہواری سائیکل میں پیچیدگیاں آتی ہیں بلکہ جلد بھی خراب ہونے لگتی ہیں۔ آج وومن سیکشن میں ہم آپ کو وہ 5 علامات بتانے جا رہے جن کے سامنے آتے ہی آپ کو اپنا ہارمونز ٹیسٹ لازمی کروالینا چاہیئے کیونکہ ان کی
موجودگی اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ آپ کو پی سی او بھی ہوسکتا ہے۔علامات:٭ چہرے پر بالوں کی نشوونما ہونے لگے یا اگر ہلکے بال چہرے پر پہلے سے ہیں تو ان کی تعداد میں اضافہ ہونے لگے، یہ موٹے ہوجائیں تو لازمی ڈاکٹر کا رخ کرلیں ۔٭ ایکنی کے مسائل بڑھ رہے ہیں، جس پر جگہ جگہ ایکنی نکل رہی ہے یا چہرے پر ہی زیادہ ہو جائے تو ہارمونز ٹیسٹ کروائیے ، خواتین کے ہارمونز میں اگر معدے کی گرمی شامل ہونے لگے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ اووریولز کا مسئلہ بڑھ رہا ہے۔٭ جسم کے اندرونی حصے، گردن، کہنی، ٹخنے کالے اور آنکھوں کے نیچے کالے گہرے پڑ رہے ہیں تو انسولین ٹیسٹ بھی کروائیں اور پی پی ٹی کے ساتھ ڈاکٹر کے مشورے سے اندرونی ٹیسٹ کروائیں، جسم میں انسولین کی مقدار بڑھنے سے بھی خواتین کے ساتھ ہارمونز کے مسئلے بڑھتے ہیں۔٭ گٹھنوں کا درد اور ماہواری کے وقت پر نہ ہونے اور خون کی رنگت کے زرد یا بالکل براؤن ہونے پر احتیاط لازمی ہے، اس کی وجہ یہ ہے پی سی اوز خواتین کی اندرونی صحت کو بالکل ختم کردیتا ہے اور ان کا جسم دیگر اضاگی ہارمونز کیمیکلز کی بدولت کام کرتا ہے جس سے جگر پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔٭ سر کے بال تیزی سے گر رہے ہیں، گنج پن آ رہا ہے، بریسٹ میں کھچاؤ محسوس ہو رہا ہے تو یہ ہارمونز کی سب سے زیادہ پیچیدہ بیماری اور اووری کے کینسر کی اہم وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لئے احتیاط اور علاج وقت پر کریں۔

Recent Posts

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

1 min ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

8 mins ago

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

16 mins ago

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

46 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

1 hour ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

1 hour ago