مجھ سے شادی کر لو، پاکستانی لڑکے نے پائلٹ لڑکی کو پیشکش کر دی لیکن ساتھ ہی لڑکی کا شوہر بھی بیٹھا تھا۔۔پھر کیا ہوا۔۔؟؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کسی پر دل آجانا اور پھر اس سے شادی کی خوہش کا پیدا ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے لیکن بعض دفعہ اس سے ایسا سبق ملتا ہے کہ انسان بھولے سے بھی نہیں بھولتا۔ ایسا ہی ایک پاکستانی کے
ساتھ ہوا جس کو پائلٹ خاتون اتنی پسند آئی کہ اسی وقت شادی کی آفر کر ڈالی لیکن خاتون کے جواب نے اس کے ہوش اڑا ڈالے خاتون پائلٹ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کہا ”جہاز پر خوش آمدید۔۔۔ بعض اوقات لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم وعدے کے مطابق منزل پر نہیں پہنچ سکے۔ پہلی بات تو یہ کہ ہم پہنچنے کے ممکنہ وقت کے بارے میں اعلان کرتے ہیں، جو ہم اپنے فلائٹ کمپیوٹر پر پڑھتے ہیں اور جو ہمارے لئے مختص کئے گئے رن وے کے حساب سے ہوتا ہے۔جلد لینڈ ہونے کا مطلب ہے کہ جلد گھر جانا یا پھر کھانے کیلئے زیادہ وقت مل جانا۔۔جب ایک پاکستانی شخص نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر سیدھا شادی کی پیشکش کر ڈالی جو بالکل بھی کام نہ آئی بلکہ یہ انکشاف ہوا کہ وہ پیاری سی پائلٹ پہلے سے ہی شادی شدہ ہے جس کا شوہر اپنی اہلیہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی کو جواب دینے بھی پہنچ گیا۔ ساحر خان نامی صارف نے پیار میں ڈوبے دل کیساتھ لکھا ”کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ میں وعدہ کرتا ہوں کہ مرتے دم تک تمہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا اور یہ وعدہ بھی کرتا ہوں کہ مرتے دم تک تمہیں خوش رکھوں گا۔۔۔ میں تمہیں خوش رکھنے کیلئے سخت محنت کروں گا اور پیسے کماؤں گا، بس مجھ سے شادی کر لو، مجھ سے شادی کر لو۔۔۔ اس دنیا میں میرے لئے صرف تم ہو اس لئے مجھ سے شادی کر لو۔“یہ وہ لمحہ تھا جب وہ پائلٹ لڑکی میدان میں آئی اور ایسا دھماکے دار انکشاف کیا کہ پاکستانی کے تمام ارمان ایک ہی جھٹکے میں کرچی کرچی ہو گئے۔ پائلٹ لڑکی نے لکھا ”ساحر خان۔۔۔ ٹھیک ہے ، وہ تمہاری مدد کرے گا۔ ائیر 1907 میرا شوہر ہے اور یہ بہت مزاحیہ بات ہے۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

5 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

5 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

5 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

5 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

5 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

6 hours ago