مس کنڈکٹ کا الزام ، چیف سیکرٹری بلوچستان۔ نے ہدیبیہ جمالی کو معطل کردیا ، نوٹیفکیشن جاری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کے نوٹیفکیشن نمبر S-VIII-2(1)/Gen:/2024-S&GAD کے تحت بی سی ایس گریڈ 18 کی افسر *مس ہدیبیہ جمالی* کو *بدعنوانی کے الزامات پر 90 روز کے لیے معطل* کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کا اطلاق *فوری طور پر* ہوگا اور یہ احکامات *مزید ہدایات تک برقرار رہیں گے۔*
نوٹیفکیشن پر *چیف سیکریٹری بلوچستان، شکیل قادر خان* کے دستخط موجود ہیں، جبکہ اس کی کاپی متعلقہ محکموں اور افسروں کو ارسال کر دی گئی ہے۔

WhatsApp
Get Alert