اپوزیشن اراکین کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر اسد قیصر، سینیٹر فلک ناز، اپوزیشن اراکین نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور جلد از جلد اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا مطالبہ کیا۔

WhatsApp
Get Alert