جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ دلیرانہ اور خوش آئند ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا استعفے کا فیصلہ دلیرانہ اور خوش آئند ہے۔
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا ایسے دور میں جہاں ضمیروں کے سودے عام ہوں ، آزادی کے بجائے غلامی کے طوق فخر سے پہنے جائیں ، وہاں اِن جج صاحبان کا آئین اور اصولوں کی خاطر عہدوں اور مراعات کو ٹھکرانا تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔
مزید لکھا ایسے دستور کو صبح بے نور کو۔۔۔میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

WhatsApp
Get Alert