پاکستانی اداکارہ زارا اکبر کا لندن میں دل کا آپریشن ، مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل

لندن(قدرت روزنامہ)پاکستان فلم ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ زارا اکبر کو
ہارٹ اٹیک ، ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے سٹنٹ ڈال دیا ۔ اداکارہ نے پاکستان میں اپنے دوست احباب اور مداحوں سے جلد صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف ادا کارہ زارا اکبر کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال لے جایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے دل کا آپریشن کرکے سٹنٹ ڈال دیا ۔اداکارہ زارا اکبر ان دنوں لندن میں مقیم ہیں ان کو اچانک دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایاگیا ۔ڈاکٹروں نے ابتدائی چیک اپ کے بعد آپریشن کرکے سٹنٹ ڈال دیا ۔ زارا اکبر ہسپتال میں چند روز قیام کے بعد گھر منتقل ہوگئی ہیں ۔

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

12 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

23 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago