عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے . عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر می دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سلور رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے . عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہے ہیں . واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں