فن و ثقافت شوبز

علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبزاور سوشل میڈیا سٹار علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچارکھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ جو سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کیلئے اکثر و بیشتر ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔گزشتہ روز ان کے ڈانس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کچھ نامعلوم دھنوں پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔علیزے شاہ کی ڈانس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

🚨 New Plan Ready for Imran Khan's Release | Ali Muhammad Khan’s Blazing Media Talk 🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ~𝙇𝙤𝙡𝙡𝙮𝙬𝙤𝙤𝙙𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙🧊 (@mishalsparks)


سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے لکھا ہے کہ یہ کیسا ڈانس ہے علیزے باجی ??

متعلقہ خبریں