کریتی سینن نے امیتابھ بچن کا گھر کرائے پر لے لیا، ماہانہ کرایہ جان کر ہوش اڑ جائیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینون نے ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع امیتابھ بچن کا گھر کرائے پر لے لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس دو منزلہ گھر کیلئے اداکارہ نے 60 لاکھ روپے ایڈوانس دیے ہیں۔ اس کا ماہانہ کرایہ 10 لاکھ روپے ہوگا اور اداکارہ اگلے دو سال تک اس میں رہائش پذیر رہیں گی۔

خیال رہے کہ بالی ووڈ کی کئی شخصیات نے پراپرٹی میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے جن میں امیتابھ بچن، کرینہ کپور، اجے دیوگن اور اکشے کمار سمیت دیگر شامل ہیں۔ ان جائیدادوں سے اداکاروں کو ماہانہ لاکھوں روپے کی آمدنی حاصل ہوتی ہے۔

Recent Posts

معروف قانون دان کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے دوستوں سے لاکھوں روپے طلب کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…

26 mins ago

خیبرپختونخوا کے 6 فلیگ شپ منصوبے کون سے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ…

37 mins ago

حکومت کے کم از کم 7 ارکان آئینی ترمیم پر حکومت کو ووٹ نہیں دیں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ…

47 mins ago

عمران خان کی رہائی اور آئینی ترمیم کے خلاف کل ہر شہر میں احتجاج ہوگا، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

شہریوں کو مشکلات کا سامنا؛ میٹرو بس سروس کب بحال ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سبب جڑواں…

1 hour ago

کیا خیبرپختونخوا کا نام پھر سے تبدیل کیا جا رہا ہے؟

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے مسودہ…

2 hours ago