کچھی(قدرت روزنامہ)کچھی کےعلاقہ تحصیل سنی لیویز فورس انچارج محمدامین جتوئی کودوافراد قتل کی اطلاح ملنے پر سنی کےپہاڑی علاقہ سےدوافراد گولی لگئی ھوئی لاش کولیویزفورس نے اپنے تحویل میں لےکرسول ہسپتال منتقل کردیاکیادونون افراد کی شناخت محمدفضل ولدگل کہور اور گل گہور ولدعبدالرحمن قوم محمدحسنی براہوئی ساکن منگچر قلات سےھونے کےبعد نعش ورثہ کےحوالے کردی گئی مزید لیویز فوری سنی ملزمان کی گرفتاری کیلئے کویشش تیزی کردی گئی ہیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…