نسیم شاہ کا مداح کی سیلفی کی درخواست پر معصومانہ جواب وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ایک بار پھر اپنے سادہ اور معصومانہ مزاج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
حال ہی میں ٹرائی سیریز کے ایک میچ کے بعد نسیم شاہ جب شائقین سے ملنے کے لیے اسٹینڈز کے قریب آئے تو ایک مداح نے ان سے سیلفی کی درخواست کی۔
اس پر نسیم شاہ نے ہنستے ہوئے معصومانہ انداز میں جواب دیا کہ یار گھر سے ڈانٹ پڑے گی، قَسم سے سچ بتا رہا ہوں، میرے ابو بہت ڈانٹتے ہیں۔

پاکستانی نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ایک بار پھر اپنے سادہ اور معصومانہ مزاج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
حال ہی میں ٹرائی سیریز کے ایک میچ کے بعد نسیم شاہ جب شائقین سے ملنے کے لیے اسٹینڈز کے قریب آئے تو ایک مداح نے ان سے سیلفی کی درخواست کی۔
اس پر نسیم شاہ نے ہنستے ہوئے معصومانہ انداز میں جواب دیا کہ یار گھر سے ڈانٹ پڑے گی، قَسم سے سچ بتا رہا ہوں، میرے ابو بہت ڈانٹتے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert