پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹر میں بازید خان، ثناء میر، این بشپ، جیف ڈوجن اور سامن ڈول شامل ہیں۔
سیریز کے ون ڈے میچز میں کمنٹری مرینا اقبال کریں گی۔


واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6بجے شروع ہوگا۔