لاہور(قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بروز پیر ’’آسان موبائل اکاؤنٹ‘‘کے نام سے نئی سہولت متعارف کرائی جائے گی ۔
اعلامیے کے مطابق یہ اقدام قومی اقتصادی شمولیتی لائحہ عمل کے تحت کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کو بلا شاخ بینکنگ کے ذریعے ریموٹ اکائونٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔آسان موبائل اکائونٹ سہولت کے ذریعے صارفین اپنے گھر سے اکائونٹ کھول سکیں گے اور اسے چلا سکیں گے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…