لاہور(قدرت روزنامہ) بند روڈ ٹی نمبر 2 کے قریب جوتوں کے کارخانے میں آتشزدگی کے نتیجے میں نوجوان دم توڑ گیا۔ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اطلاع پر فوری موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارروائی کا آغاز کیا گیا ۔
آتشزدگی کی زد میں آ کر بہاولنگرکا رہائشی18 سالہ صدام ولد حسن جاںبحق ہو گیا۔ متوفی کارخانے میں دھواں بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہل خانہ کو واقعہ کی اطلاع کر دی گئی ہے، متوفی کی میت ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کی جائے گی۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…