ڈیرہ مراد جمالی سے کراچی جانے والے کوچ حادثے کا شکار ،خاتون سمیت4مسافرزخمی


ڈیرہ مراد جمالی (قدرت روزنامہ)ڈیرہ مراد جمالی سے کراچی جانے والی کوچ کو سندھ کے علاقے میں حادثہ ایک خاتوں سمیت چار مسافر زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سے کراچی جانے والی پرکانی کوچ کو سندھ پٹارو ٹول ٹیکس پلازہ پر حادثہ ایک خاتون سمیت چار مسافر زخمی ہو گیے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعے کی تحقیقات پٹارو پولیس کر رہی ہے۔

WhatsApp
Get Alert