عوام کی دعائیں قبول ہوئیں ، بادلوں کی پاکستان میں انٹری۔۔ آج کہاں کہاں بارش ہونے والی ہے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔ تاہم شام /رات بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں ہلکی اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ تاہم خطہ پھوٹھوہار،کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہے گی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہے گی۔