پاکستانی اداکارہ زرنش خان کی ڈانس ویڈیو وائرل، دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے اپنے خوبصورت ڈانس کے ذریعے اپنے تمام مداحوں کو حیران کر دیا۔
عشق زہ نصیب کی اداکارہ حال ہی میں احسن خان کے شو میں بطور مہمان گئیں جہاں انھوں نے میزبان احسن خان کے ساتھ ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔زرنش خان نے ٹی وی انڈسٹری میں کم ہی عرصے میں اپنی جاندار ایکٹنگ اور خوبصورت انداز سے سب کے دلوں میں جگہ بنا لی۔
View this post on Instagram
زرنش خان اپنے نئے پراجیکٹ ڈرامہ سیریل یہ عشق سمجھ میں نہیں آیا میں نظر آنے والی ہے ،۔ ڈرامہ کی کاسٹنگ میں سیدہ طوبی عامر، شہروز سبزواری شامل ہیں۔