چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، گوادرسے متعلق امور پر تبادلہ خیال

گوادر (قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت گوادر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد اجلاس میں کمشنر مکران ڈویژن شبیر مینگل، چئیرمن گوادر بندر گاہ نصیر خان کاشانی، ڈاٹریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر مجیب الرحمٰن قمبرانی،ڈپئی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک غیر قانونی لڑالنگ اور غیر قانونی ماہی گیری کے روک تھام کیلیے اقدامات کررہے ہیں۔ گوادر دھرنے سے متعلق بریفنگ بھی دی گءی

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا کہ گوادر میں زیر تعمیر نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پروجیکٹ ڈائریکٹر آفس گوادر منتقل کرنے کی ہدایت۔ گوادر نیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال گوادر میں پینے صاف پانی کی فراہمی سے کا مسلہ حل کردیا گیا۔جن منصوبوں پر کام تیزی جاری ہے ان کوجلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ لوگوں کے بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ گوادر اولڈ سٹی کی تعمیر ومرمت میں مقامی لوگوں کے مشاورات تجاویز سے عملدرآمد کی جائے گی۔ گوادر میں ایک نرسنگ اسکول کی منظوری ہوئی ہے بہت جلد گوادر نرسنگ اسکول میں داخلہ اور کلاسیس شروع ھوجائیں گے۔

Recent Posts

موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کے واقعے کے بعد کار سوار خواتین…

1 min ago

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت…

6 mins ago

مریم نواز کےخلاف پولیس یونیفارم پہننے کا کیس، سماعت 6 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کی ایڈیشنل عدالت نے پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے…

9 mins ago

میرا خیال ہے پہلے طے کیا جا چکا تھا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ منتقل کرنا ہے،جسٹس گل حسن اورنگزیب، اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست…

10 mins ago

بلوچستان میں نئی ​​چیک پوسٹس کے خلاف احتجاج جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوشکی میں ہلاکتوں کے بعد مسافروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے…

15 mins ago

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ…

26 mins ago