چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، گوادرسے متعلق امور پر تبادلہ خیال

گوادر (قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت گوادر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد اجلاس میں کمشنر مکران ڈویژن شبیر مینگل، چئیرمن گوادر بندر گاہ نصیر خان کاشانی، ڈاٹریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر مجیب الرحمٰن قمبرانی،ڈپئی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک غیر قانونی لڑالنگ اور غیر قانونی ماہی گیری کے روک تھام کیلیے اقدامات کررہے ہیں . گوادر دھرنے سے متعلق بریفنگ بھی دی گءی چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا کہ گوادر میں زیر تعمیر نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پروجیکٹ ڈائریکٹر آفس گوادر منتقل کرنے کی ہدایت .

گوادر نیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال گوادر میں پینے صاف پانی کی فراہمی سے کا مسلہ حل کردیا گیا . جن منصوبوں پر کام تیزی جاری ہے ان کوجلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا . لوگوں کے بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے . گوادر اولڈ سٹی کی تعمیر ومرمت میں مقامی لوگوں کے مشاورات تجاویز سے عملدرآمد کی جائے گی . گوادر میں ایک نرسنگ اسکول کی منظوری ہوئی ہے بہت جلد گوادر نرسنگ اسکول میں داخلہ اور کلاسیس شروع ھوجائیں گے . . .

متعلقہ خبریں