اس واقعے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے عاطف اسلم نےخاتون کو اسٹیج پر بلا کرتسلی دی اور کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے . عاطف اسلم کےکنسرٹ چھوڑ کر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی . خاتون نےسوشل میڈیا پر عاطف اسلم سے انتظامیہ کےخلاف ایکشن کی اپیل بھی کی ہے . . .View this post on Instagram