وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور دیگر اعلی تنظیمی قیادت نے اجلاس میں شرکت کی . وزیر اعظم نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو بھی اجلاس میں بلایا ہے . حماد اظہر بھی لاہور کی لارڈ میئرشپ کے امیدوار ہیں . اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نئے بلدیاتی نظام کے بارے میں بریفننگ دی . . .
لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر لاہور کی لارڈ میئرشپ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں . نیو نیوز کے مطابق لاہور کا لارڈ میئر کون ہوگا؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت بلدیاتی نظام کے بارے میں اجلاس میں مشاورت کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں