عائزہ خان کی نئی دلکش اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے لاہور کے ایک ایونٹ میں اپنے دلکش اور گلیمرس انداز سے مداحوں اور فیشن شائقین کو متاثر کر دیا، مداحوں نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر کو دیکھتے ہی تعریفوں کی بارش کر دی۔
ایونٹ میں عائزہ خان کی نے اپنی مخصوص شخصیت کو نمایاں کرتے ہوئے منفرد اور دلکش لک پیش کی، ان کے ملبوسات، میک اپ اور مکمل اسٹائلنگ نے نہ صرف مداحوں بلکہ ایونٹ میں موجود فیشن اور میڈیا کے نمائندوں کو بھی اپنی جانب مبذول کر لیا۔

WhatsApp
Get Alert