انقرہ(قدرت روزنامہ)ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں ایک ہی دن میں 7 فیصد کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ترکی کے مرکزی بینک نے مارکیٹ میں ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر فروخت کیے جس سے ترکش لیرا کا زوال کچھ حد تک رک گیا۔رواں سال کے
آغاز سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں ترکش لیرا کی قیمت آدھی رہ گئی ہے۔ ایک ڈالر ترکش لیرا 13 اعشاریہ 87 کا ہے اور پاکستانی کرنسی میں ایک ترکش لیرا 12 روپے 61 پیسے کا ہو گیا ہے۔ترکی کے وزیر خزانہ نورالدین نباتی کا کہنا ہے کہ اس سال لیرا ڈالر کے مقابلے میں 48 فیصد گر گیا ہے اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سب سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی لیرا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…