انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فلم’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ کی پوری ٹیم کو اس مشہور فلم کے 20 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے .
عالیہ بھٹ نے اپنی اس انسٹاگرام پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ کرینہ کپور ان کی ہمیشہ سے پسندیدہ اداکارہ ہیں . اس ویڈیو میں عالیہ بھٹ، ساتھی اداکار رنویر سنگھ اور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ مل کر فلم ’ کبھی خوشی کبھی غم ‘ سے ایک مشہور سین کو دوبارہ نئے انداز میں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں . دوسری جانب کرینہ کپور نےاسی پوسٹ کو اپنےاکاؤنٹ پر شئر کرتے ہوئے، اپنے اس مشہور سین کو دوبارہ نئے انداز میں پیش کرنے پر عالیہ بھٹ کی تعریف کی ہے .View this post on Instagram
. .View this post on Instagram