پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں سے جھڑپ ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاک ایران سرحد پر پاکستان آرمی اور دہشتگردوں میں جھڑپ ہوئی ہے ۔ دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک ہمت اور بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک ظہیر احمد جرات مندی سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں فرار ہونے والے دہشتگردوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فو ج دشمن عناصر کی امن، استحکام اور بلوچستان کی ترقی کو متاثر کرنے والی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہے ۔

Recent Posts

عدالتی نظام کو تباہ کرنےکی سازشی کی جا رہی، آئینی ترمیمی پیکیج کا حالیہ ڈرامہ مسترد کرتے ہیں، وکلاء کنونشن

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر کے وکلاء موجودہ آئین اور اس کے بنیادی ڈھانچے اور خصوصیات…

4 mins ago

آواران،زمین کے تنازعہ پر مسلح افراد نے تشدد کیا،پولیس فوری کارروائی کریں ، شہری محمد اشرف

آواران(قدرت روزنامہ)آواران کےعلاقے مشکے کے رہائشی محمد اشرف نے کہا کہ ہمارے آپس میں دو…

13 mins ago

نواب اکبربگٹی کی ہلاکت کے بعد بلوچستان کے حالات میں فرق پڑا لیکن واقعے میں شہید وردی والے ہوئے ، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…

19 mins ago

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

31 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

54 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

1 hour ago