مری :ملکہ کوہسار میں ہلکی برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع

(قدرت روزنامہ)مری میں پہلی برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

برف باری سے شہرکی سڑکیں سفید ہوگئیں جبکہ پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

مری میں موجود سیاح اورفیملیز برفباری کے حسین اور دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔

سال کی پہلی برف باری دیکھنے کے لئے ملک کے دیگرحصوں سے سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رُخ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Recent Posts

پاکستان 21 ویں بار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای…

4 mins ago

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…

10 mins ago

بھارتی گلوکارہ کا 27 برس کی عمر میں انتقال، اہلخانہ کا زہر دینے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی…

17 mins ago

ایچ آر سی پی کا مبینہ توہین مذہب پر 2 افراد کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر…

25 mins ago

جج نے جلد عمران خان کو سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین…

32 mins ago

سابق صدر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ…

43 mins ago