اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برائیڈل فیشن ویک کے دوران اداکارہ اشنا شاہ ریمپ پر واک کر رہی ہیں اور اچانک ان کا توازن بگڑتا ہے .
اداکارہ بہت طریقے اور خوبصورت انداز میں خود کو سنبھالتی ہیں اور پھر سے واک کرنا شروع کردیتے ہیں . موقع پر موجود افراد ان کے اس جذبے کی تعریف کرتے ہوئے نظر آئے ہیں اور اداکارہ نے بھی خوش اسلوبی سے ان کو جواب دیا ہے . .View this post on Instagram