رواں سال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2021 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی اور دیکھی جانے والی ویڈیوز کا جائزہ لیا جائے تو ایک لمبی فہرست بنتی ہے ۔اسی فہرست میں چند ایک ان ویڈیوز کا انتخاب کیا گیا ہے جو اب تک سب سے زیادہ دیکھی گئیں ہیں اور ساتھ شیئر بھی کی گئیں ہیں۔
مریم نواز کی ویڈیو:
مریم نواز کی ایک ویڈویو وائرل ہوئی تھیں جس میں وہ سپر اسٹور میں موجود تھیں اور شاپنگ کی غرض سے آئیں تھی۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز ویڈیو کال پر اپنی نواسی سے بات کر رہی تھیں۔


عائشہ عمر کی ویڈیو:
پاکستان کی نامور ماڈل عائشہ عمر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک غیر مناسب لباس میں جھومتی ہوئی نظر آئیں تھی۔
اس ویڈیو پر عائشہ عمر کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


مفتی قوی کی ویڈیو:
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مفتی قوی کی ویڈیو بھی شامل ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کو مفتی صاحب کو تھپڑ مارتی ہیں۔


پاوری گرل کی ویڈیو:
سال کے آغاز میں سب سے زیادہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ’پاوری ہوری ہے‘ والی ویڈیو بھی شامل ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)


اس کے علاوہ اس فہرست میں جن ویڈیوز کا شمار کیا جارہا ہے وہ یہ ہیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Blockbuster (@hithaiboss00)