جنید صفدر کی دوسری شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں، رشتہ کیسے ہوا؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی بیٹی ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے اصغر سے بات چیت طے ہوگئی ہے اور دونوں جلد ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل جنید صفدر کی عائشہ سیف کے ساتھ شادی ہوئی تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصے چل نہیں سکا تھا۔

WhatsApp
Get Alert