امریکا(قدرت روزنامہ)امریکا کے ایک ریسٹورنٹ نے ویٹرس کو 7 لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد ٹپ وصول ہونے پر نوکری سے فارغ کردیا۔امریکا کے ایک ریسٹورنٹ میں برینڈٹ نامی ایک ویٹرس کو 40 گاہکوں کو اچھے انداز سے کھانا پیش کرنے پر 4400 ڈالرز ٹپ ملی، جو ویٹرس کےلیے انتہائی خوشگوار لمحہ تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد اس کی خوشی افسوس میں تبدیل ہوگئی کیوں کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ نے اسے نوکری سے نکال دیا۔
ریسٹورنٹ انتظامیہ نے برینڈٹ سے ٹپ میں وصول ہونے والی رقم دیگر عملے میں بھی تقسیم کرنے کا کہا جسے ویٹرس نے ماننے سے انکار کردیا ۔ٹپ میں ملنے والی رقم تقسیم نہ کرنے پر انتظامہ نے ویٹرس کو نوکری سے نکال دیا۔
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…