عرب شیخ نے 15 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی لیکن سہاگ رات کو جب۔۔۔۔۔اللہ معاف کرے

انڈونیشیا (قدرت روزنامہ)کہتے ہیں کہ لالچ بُری بلا ہے اور ایک کے بعد ایک اور کئی ایک شادیوں کا لالچ تو بہت ہی بڑا ہوتا ہے۔ عرب شیخ نے 15 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی کر لی لیکن وہ لڑکی نے ایسا کیا کہ ہرکوئی حیران رہ گیا۔ ایسا ہی ہوا ایک یوای اے کے شیخ کے ساتھ ۔ جس نے ایک کم عمر 15 سالہ لڑکی کو بھاری حق مہر پر بیاہ کر لے آیا لڑکی کی خوبصورتی بے مثال تھی لیکن اگلی صبح جب عرب شیخ اٹھا تو لڑکی غائب تھی جب اس نے اردگرد دیکھا تو ہزاروں درہم اور طلائی زیورات بھی غائب تھے شیخ جو کہ 65 سالہ شخص تھا خوبصورتی کے پیچھے سب کچھ بھول گیا اور دو دن بیوی کے نہ ملنے پر جب وہ تھانے گیا تو وہ پھر اسے پتا چلا کہ یہ لڑکی چار اور لوگوں سے شادی کر کے ان کے لاکھوں لوٹ کے فرار ہو چکی ہے تاہم ابھی تک اس لڑکی کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔

دوسری جانب پچھلے ماہ سے انڈونیشیا کے سوشل میڈیا پر جنوبی سولاویسی میں ہونے والی ایک متنازعہ شادی کی خبریں کافی وائرل ہیں۔ یہ خبریں 103 سالہ شخص اور 27 سالہ خاتون کی شادی کے بارے میں ہیں ۔سوشل میڈیا کے بہت سے صارفین نے اس شادی کو نا پسندیدہ قرار دیا ہے۔ جبکہ کچھ افراد اس پر طرح طرح کے مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔جب کہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو اس شادی کی خبر کو حقیقی ماننے پر تیار نہیں۔تاہم بہت سی نیوز آؤٹ لٹس نے تصدیق کی ہے کہ 103 سالہ پوانگ کاٹے اور 27 سالہ انڈو الانگ کی شادی جنوبی سولاویسی کے شہر سیوا میں ہوئی ہے۔دلہا کے رشتے داروں نے بھی اس شادی کی تصدیق کی ہے۔ دلہا اور دلہن کی عمروں کے 76 سال کے فرق نے سب کو حیران کر دیا ہے۔